تقسیم غیر مکمل

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - ناقص تقسیم، وہ تقسیم کو کئی مالکان میں مشترک ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - ناقص تقسیم، وہ تقسیم کو کئی مالکان میں مشترک ہوتی ہے۔